Outstanding Islamic Quiz
اسلامک معلومات
In this lecture we can discuss different islamic Question answers with GK .
![]() |
Islamic Quiz with answers |
"1"
محتاجی اور غربت کن 7
چیزوں سے آتی ہے؟.
1. جلدی جلدی نماز پڑھنے سے
2. کھڑے ہو کر پانی پینے سے
3. منہ سے چراغ بجھانے سے
4.آستین یا دامن سے منہ صاف
کرنے سے
5. عصر کے بعد گھر میں
جھاڑ دینے سے
دانتوں سے ناخن
توڑنے سے
7. فجر کی نماز کے
بعد فوراً سونے سے
"2"
جس بندےپر جادو ہو
اس میں کون سی پانچ
علامات ہوتی ہیں؟
1. بے وجہ گھبراہٹ
2. ڈراؤنے خواب
3. نماز سے دل ہٹنا
4.اچانک بیماری
5. گھر میں جھگڑے
بتائیے
قیامت کے دن خوش
نصیب شخص کون ہو گا؟
جس سے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
راضی ہوں گے
""4""
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی کونسی
چیز کھانے سے زہر اثر نہیں کرتا؟
عجوہ کھجور
""5""
کیا جائے نماز پر بیٹھ کر ہی وظائف
کرنا جائز ہے؟
جب تک جائے نماز پر بیٹھ کر وظائف کئے جائیں
فرشتے دعا کرتے ہیں
""6""
چہرے پر تازگی اور حسن کے لیے کون سا
عمل بہترین ہے؟
وضو اور درود شریف پڑھنا
""7""
دنیا اور آخرت میں خوشخبری
کے حقدار کون لوگ ہیں؟
صبر کرنے والے
""8""
وہ کون سے بادشاہ تھے جو ہر سال اپنے ہاتھ سے قرآن مجید
لکھا کرتے تھے؟
محمود غزنوی
""9""
کون سی برائی اگر ذرا برابر بھی انسان میں ہو ،
تو وہ جنت نہیں جائے گا؟
غرور اور تکبر
""10""
قرآن مجید میں سب سے پہلا
حکم کیا ہے ؟
اقرا!" سب سے پہلا حکن جو علم کی
اہمیت کو ظاہر کرتا ہے
""11""
کس چیز کی لکڑی شیطان کو پریشان
کرتی ہے؟
مسواک کی
""12""
دجال کا "لائبہ" نامی عورت سے کیا
رشتہ ہو گا؟
دجال کی ساتھی ہو گی
""13""
خواتین کے پردے کا حکم کس سورت میں
نازل ہوا؟
سورت احزاب میں
""14""
وہ کونسی عادت ہے جو انسان کو بری موت
سے بچاتی ہے؟
صدقہ دینا
""15""
جسم کے کس حصے سے بال کھیچنے سے موت
بھی واقع ہو سکتی ہے؟
ناک کے
""16""
کس بادشاہ کے محل کو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے
اپنے پر سے تباہ کیا تھا؟
فرعون کے محل کے
""17""
کس طرح سونا جہنمیوں کا
انداز ہے؟
پیٹ کے بل
""18""
جنت کی شراب میں کیا خاص بات
ہو گی؟
بدبو نہیں ہو گی، نشہ نہیں ہو گا
خوشبو ہو گی
""19""
سب سے پہلے حسد کس نے
کیا؟
ابلیس نے
""20""
حضرت عیسیٰ علیہ السلام دجال کو کس جگہ قتل
کریں گے؟