عامر قزافی کے انتقال کی خبریں میں کیا حقیقت ہے؟؟ جانیے اس پوسٹ میں!!!!!

First Quotation world
0

 
عامر  قزافی کے انتقال کی خبریں میں کیا 
حقیقت ہے؟؟ جانیے اس پوسٹ میں!!!!!


Amir qadafi

تازہ ترین

سوشل میڈیا پر عامر قزافی کے انتقال سے متعلق

  زیرگردش   خبروں کی حقیقت کیاہے؟

مکمل تفصیل اس ویلاگ میں ظیں


سوشل میڈیا پر عامر قزافی کے انتقال سے متعلق زیرگردش خبروں کی حقیقت کیاہے؟

عامر قزافی کا سفر حج / فائل فوٹو وائرل شخص 


سوشل میڈیا پر عامر قزافی کے انتقال سے متعلق زیرگردش خبروں کی حقیقت کیاہے؟ ۔ تفصیلات سامنے آگئیں۔


لیبیا سے تعلق رکھنے والے عامر قزافی کے روانگی حج کا ایمان افروز قصہ اب تک زہنوں میں تازہ ہے۔ اس ایمان افروز واقعے کی یادیں تاحال زہنوں میں ترو تازہ ہیں ۔


سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے ان کے انتقال کی خبریں گردش کررہی ہیں ۔ اس سے قبل یہ بھی خبریں زیرگردش تھیں کہ 

عامر قزافی معمر قزافی کے قریبی رشتے دار ہیں ۔


اگرچہ ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے نبی کے شہر میں جائے اور اس کا خاتمہ بھی حضور کے قدموں میں ہو 

لیکن یہ سعادت کسی کسی کو نصیب ہو سکتی ہے۔۔۔

عامر قزافی کے انتقال سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش خبروں کی حقیقت کیاہے ؟۔ اس بات کاجواب بلآخر مل ہی گیا۔


عامر قزافی کا معمر قزافی سے دور تک کوئی تعلق نہیں ہے ۔ دوران حج یا حج سے واپسی کے سفر میں ان کے انتقال کی خبریں بھی محض افواہیں ہیں۔


اس لئے یہ محض خبر گردش کر رہی ہے اس کا مقصد صرف لوگوں کو گمراہ کرنا ہے باقی عامر کی موت سے اس کا تعلق نہیں ہے 


Tags
  • Newer

    عامر قزافی کے انتقال کی خبریں میں کیا حقیقت ہے؟؟ جانیے اس پوسٹ میں!!!!!

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)