Islamic Sawal jawab |amazing Quiz questions

First Quotation world
0

 Question Answers 

آج کا سوال

1) 

حاجی جب واپس آتا ہے تو اس کی حالت کیسی ہوتی ہے؟

ا ۔ دنیا میں کامیاب 

ب ۔ عام انسان کی طرح 

ج ۔ گناہوں سے بالکل پاک، جیسے نیا پیدا ہوا ہو 

د ۔ صرف تھکا ہوا

Correct answer is:

C

2) 

قرآن مجید کی کس سورت میں کافروں سے براءت کا اعلان کیا گیا ہے؟

A. النساء

B. التوبہ

C. الکافرون

D. بنی اسرائیل

Correct Answer:

B. التوبہ





آج کا سوال -

Zul qada kis khas fazeelay

Ki waja sy mashoor Howa?






آج کا سوال  

سورۃ الکہف کی ابتدائی 10 آیات یاد کرنے والے کو 

کس عظیم فتنے سے محفوظ رہنے کی خوشخبری دی گئی ہے؟*

ا ۔   
ب ۔ 
ج - 
د -




حج کرنے والے کے لیے سب سے بڑی خوشخبری کیا ہے؟

ا ۔ دنیاوی کامیابی ❤️
ب ۔ صحت ✅
ج ۔ جنت کی بشارت 🤲
د ۔ مال 👍

Today Quiz





Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں (0)