اسلامک سوال جواب

First Quotation world
0

کونسی تکلیف آنا اللہ

کے راضی ہونے کی

نشانی ہے؟؟ 

جو اللہ کے قریب کر دے


2"

سب سے پہلے دنیا کی

کونسی نعمت کو اٹھا

لیا جائے گا؟


شہد کو


"3"

جسم کا کونا حصہ گناہ کرنے

 سے تبدیل ہو جاتا ہے


دل


"4"

جو دن میں دو مرتبہ 

ہمارے گھر آتا ہے؟

حضرت عزرائیل علیہ السلام


"5"

وہ کونسی بیماری ہے

جو انسان کی نیکیوں کو

دیمک کی طرح چاٹ 

جاتی ہے؟

حسد کی


 "6"

وہ کونسا گناہ 

ہے جو زنا سے بھی

بڑا ہے؟


غیبت کرنا




  • Newer

    اسلامک سوال جواب

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)