Outstanding Islamic Question & Answers
""1""
کونسا گناہ کرنے
والے کا کوئی بھی نیک
عمل قبول نہیں ہوتا؟شرک کرنے والے کا
حضرت جبرائیل علیہ السلام
"2"
انسانوں میں کونسا عمل کرنے
والا شیطان کا بیٹا ہے؟؟؟
امام سے پہلے
رکوع کرنے والا
"3"
قرآن مجید کی رو
سے سب سے بد ترین
قوم کون سی ہے؟قرآن مجید کی رو
سے سب سے بدترین
بنی اسرائیل
قوم ہے
"4"
کون سی مسجد ساڑھے
سات سال میں
بنی؟
مسجد نبوی
"5"
کیا جادو کا اثر
قرآن کے ذریعے
ختم ہو سکتا ہے!!!!
کسطرح؟؟
یہ ہاں سورت بقرہ کے ذریعے
"6"
اسلامی تاریخ میں سب
سے پہلا حج کب
ہوا تھا؟
9 ہجری کو
"7"
اسلام میں سب سے
پہلے بنائی گئی مسجد
کون سی ہے؟
مسجد قباء
"8"
بتائیں
وہ کون سی مسجد ہے
جس کی تعمیر جنات نے
کروائی؟
بیت المقدس
."9"
کس مسلمان پر جمعہ
فرض نہیں ہے ؟ عورت, مسافر
نابالغ اور بیمار پر
"10"
کس کافر بادشاہ کو
لنگڑے مچھر نے
ہلاک کیا تھا؟ نمرود
قیامت کے قریب
ایک مرد کتنی عورتوں
کی کفالت کرے گا؟40 عورتوں کی
"11"
وہ کونسی نماز ہے
جو کسی ایک نبی
نے بھی نہیں پڑھی؟ دیکھاوے کی نماز
""12"
کس نبی
کی بیوی ایمان
نہیں لائی تھی؟
حضرت نوح علیہ السلام
"13"
کس
نماز میں سجدہ
نہیں ہوتا؟
نماز جنازہ میں
"14''
کس نبی
کو آگ میں ایک
فرشتے نے لباس پہنایا؟
حضرت ابرہیم علیہ السلام
"15"
کون سے نبی تھے
جن کو فرشتوں نے
غسل دیا تھا؟حضرت آدم علیہ السلام
"16
وہ کونسے نبی ہیں
جنہیں اللہ تعالیٰ نے
100 سال بعد زندہ فرمایا؟
Hazrat uzair
"17
قرآن مجید میں موت
کا ذکر کتنی بار
آیا ہے؟
145 بار
"18"
وہ کون سی برائی ہے
جسے کرتے دوسرے ہیں
لیکن گناہ آپ کو ملتا
ہے؟
وہ جو آپ دوسروں کو سیکھاتے ہیں
19"
کون سا عمل گناہوں کو
برف کی طرح پگھلا
دیتا ہے؟
اچھے اخلاق ..
"20"
آسمان میں سب سے
پہلے آذان کا نے
دی؟
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے
"21"
کون سا عمل گناہوں کو
برف کی طرح پگھلا
دیتا ہے؟
اچھے اخلاق
""2""
وہ کون سی
بے جاں چیز ہے جس
نے خانہ کعبہ کا طواف
کیا؟
حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی
""23"
وہ کون سا
قلم ہے جس سے
لکھنا جائز نہیں ہے ؟
سونے اور چاندی کا
""24""
حضرت موسیٰ علیہ السلام
فرعون کے گھر کتنا
عرصہ رہے؟
30 سال
""25""
کس نبی کو بچپن میں
اللہ کے حکم سے دریا
میں ڈالا گیا؟حضرت موسیٰ علیہ السلام جنت کی
""26""
زمین
کو کس چیز سے
بنایا گیا؟زعفران سے
""27""
کس
حالت میں خوشبو
لگانا حرام ہے؟
احرام کی حالت میں
""28""
شیطان کس انسان پر
سب سے جلدی قابو
پا لیتا ہے ؟جاہل انسان پر
""29""
علم کا شہر کس
نبی کو کہا جاتا
ہے؟حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
""30""
قرآن مجید کو پڑھنا
کس مسلمان کے لئے
حرام قرار دیا گیا؟
جس پر غسل واجب ہو
""31""
کونسا کام کرتے وقت
دعا کی جائے تو ضرور
قبول ہوتی ہے ؟
رزق حلال
""32""
کونسی نماز ہے جس کو
ادا کرنے والا انسان رات
کو سکون سے سوتا ہے؟عشاء کی
""33""
10 لاکھ گنہگاروں کی
مغفرت کس مہینے
میں ہوتے ہے؟
رمضان المبارک میں
""34""
کس انسان کو قیامت
تک روزے کا ثواب
ملتا رہے گا؟
روزے کی حالت میں مرنے والے
""35""
کس وقت جسم کے
اعضاء دھونے سے
گناہ معاف ہوتے ہیں؟
وضو کے وقت
""36""
کون سا
شخص جنت میں
داخل نہیں ہو گا؟
مغرور
""37''
کونسا کام کرنے سے
انسان کے رزق میں
اضافہ ہوتا ہے؟اللہ کا ذکر اور
خیرات کرنے سے
""38""
کس چیز کی سمجھ آ
جانا سچے مومن ہونے
کی نشانی ہے ؟
نیکی اور برائی کی
""39""
وہ کون سے نبی ہیں
جنہوں نے مٹی سے
پرندہ بنایا تھا؟
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
""40""
اولاد کا کونسا
عمل ماں باپ کے لیے
بخشش کا سبب بن جاتا ہے؟
ہر نیک عمل
""41""
کون سا عمل کرنے
سے 2 حج کا ثوب
ملتا ہے؟
لوگوں میں صلح کروانا
""42""
وہ کون سا گناہ ہے
جس کی سزا دنیا میں
ضرور ملتی ہے؟
ظلم کی
""43""
جہنم کا سب سے
ہلکا عذاب کون
سا ہو گا؟
آگ کے جوتے
""44""
قیامت کے دن کن
لوگوں کے ہاتھ اور
پاؤں نہیں ہوں گے؟
جو پڑوسیوں کو تنگ کرتے ہیں
""45""
کس طرح کی نماز
پڑھنے والا موت کی
تکلیف سے محفوظ رہتا ہے؟
لمبے قیام کرنے والا
""46"'
کس نبی کی
قوم نے اللہ تعالیٰ
کو دیکھنے کی ضد کی؟
حضرت موسیٰ علیہ السلام
""47''
دنیا اور آخرت میں
سود خور کی کیا نشانی
عام ہو گی؟
پیٹ بڑا ہو گا
""48""
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے کس پیشے کو پسند
فرمایا ہے؟
تجارت کو
""49""
دنیا میں سب سے"" زیادہ
کھجور کی پیداوار
کس ملک میں ہے؟
مصر میں
""50""
کس
گھر میں جنت کے
فرشتے نہیں ہوتے ؟
جس گھر میں عورت بے پردہ ہو
""51""
حضرت موسیٰ علیہ السلام
کے دور میں مشہور
جادوگر کون تھا؟
سامری جادوگر
""52""
کس
وقت کی نماز انسان
کی قبر میں اس کے
ساتھ موجود ہو گی؟
فجر کی
""53""
کس جانور کے جسم میں
شیطان کی تھوک شامل
ہے؟
کتے کے جسم میں
""54""
کون سا عمل کرنے سے
مومن کے دل کو سکون
ملتا ہے؟
اللہ کا ذکر کرنے سے
""55""
کون سے نبی شکاری
اور ماہر تیر انداز
تھےذ؟
حضرت اسماعیل علیہ السلام
""56""
کون سی چیز دل سے
ایک مرتبہ پڑھنے سے
جہنم سے نجات ملتی ہے؟
کلمہ طیبہ
""57""
کن لوگوں کا چہرہ دیکھ
ہر مسکرانے پر حج کا
تواپ ملتا ہے؟
والدین
"58""
کون سا فرشتہ
لوگوں کو میدان حشر
کی طرف بلائے گا؟
حضرت اسرافیل علیہ السلام
"59""
شوہر سے کون سی چیز
مانگنے والی پر جنت
کی خوشبو حرام ہے؟
طلاق
""60""
وہ کونسے نبی تھے
جوجنت میں ٹیلنے گئے
پھر واپس نہیں آئے ؟
حضرت ادریس علیہ السلام
""61""
کون سی مٹی جسم
پر لگنے سے فرشتے
دعا کرتے ہیں؟
سجدے کی
""62""
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
کس دن سفر کرنا پسند
فرماتے تھے؟
جمعرات کے دن
""63""
بتائیں
جب اللہ تعالیٰ کسی کو
ہلاک کرنا چاہتا ہے تو
اس سے کیا چھین لیتا ہے؟
حیا
""64""
کیا قرآن
کو بغیر وضو کے چھو
سکتے ہیں؟
نہیں
""65""
کونسی کتاب ہے
جو دنیا میں لکھی جا
رہی ہے قیامت کے دن
پڑھی جائے گی؟اعمال نامہ
""66""
آسمانی دستر خوان کس
نبی کی امت کیلئے
بچھایا گیا؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام
""67""
وہ کونسے صحابی تھے
جن کے اسلام لانے
پرفرشتے بہت خوش
ہوئے تھے؟
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
""68""
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس چھت
پر سونے سے منع فرمایا
بغیر مڈیر والی
""69""
بتائیں
کس نبی کی قوم پر
آندھی کا عذاب آیا؟حضرت ھود علیہ السلام
""70
جب حضرت لوط علیہ السلام
کی قوم پر عذاب آیا تو
اللہ تعالیٰ نے حضرت لوط
کو اس وقت کونسا کام
کرنے سے منع فرمایا ؟وہ سب پیچھے مڑ کر نہ دیکھیں
""71""
نبی کریم
کو نماز کے اوقات
کس نے بتائے؟اللہ کے حکم سے
حضرت جبرائیل نے
""72""
حضرت موسیٰ علیہ السلام
کی قوم پر کون کونسا
عذاب آیا ؟
ٹڈی دل ، جوئیں
میڈک، خون کا عذاب کا
""73""
جنت میں جانے والے
مردوں کی جسامت کس
نبی کی طرح بنائی جائے گی؟
حضرت آدم علیہ السلام
""74""
بتائیں
قیامت کس دن
برپا ہو گی؟
جمعہ کے دن
""75""
دنیا میں دجال کے
آنے سے پہلے زمین
پر کونسی نشانی ظاہر
ہو گی
زلزلہ
"76""
کس عمل کی وجہ سے
جہنم میں عورتوں کی
تعداد زیادہہو گی
ناشکری
""77"
اسلام میں سب سے پہلے
شہید ہونے والے مرد
کون تھے؟
حضرت حارث
""78""
جنت کی زمین کس
چیز سے بنی ہوئی
ہے؟زعفران
""79""
حضور
نے کس امام سے کہا
تھا کہ صدقہ ہم پر حرام
ہے؟
امام حسن
""80""
حضور
نے کس امام سے کہا
تھا کہ صدقہ ہم پر حرام
ہے؟
امام حسن علیہ السلام
""81""
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس شخص کی
طرف بار بار دیکھنے سے منع فرمایا!!!
کوڑھی والے شخص
بتائیں کہ وہ کون""82""
سی
سنت ہے جو ایک کو
دو کر دیتی ہے؟
نکاح
""83""
قرآن مجید کی ماں
کس سورت کو کہا
جاتا ہے؟
سورت فاتحہ
""84""
کونسا عمل کرنے
والے کو شہادت کا
درجہ ملتا ہے؟
باوضو رہنے والے کو
""85""
امام مہدی جب دنیا
میں آئے گے تو
ان کی عمر مبارک کتنی
ہو گئ
40 سال
""86""
کس وقت
ناخن کاٹنے سے گھر میں
غربت آتی ہے؟
رات کے وقت
""87""
اللہ تعالیٰ نے کس
جانور کو جنت سے بے دخل
کیا تھا؟
مور کو
""88""
اللہ تعالیٰ کے وہ کون سے
نبی ہیں جو جانوروں کی
زبان سمجھتے تھے ؟
حضرت سلیمان علیہ السلام
""89""
اللہ تعالیٰ نے کس
انسان کو نماز پڑھنے سے
منع کیا ہے؟ شرابی
""90""
حضرت جبرائیل علیہ السلام
نے کس بادشاہ کے محل کو
اپنے پر سے تباہ کر دیا تھا؟
فرعون
""91""
کیا آپ کو معلوم ہے!!
نماز جمعہ میں دوسری
اذان کس نے شروع
کروائی؟ حضرت عثمان غنی طاا
""92""
کونسا
پرندہ ہے جس کی
وجہ سے ایک قوم
مسلمان ہوئی؟
ہد ہد
""93""
بتائیں
کس دریا سے سونے کا
پہاڑ نکلنا قیامت کی
علامات میں سے ہے ؟
دریائے فرات
""94""
بتائیں
وہ کونسا جاندار ہے
جس کی وجہ سے ایک
آدمی جنت میں اور ایک
جہنم میں گیا؟
ایک مکھی کی وجہ سے جنت میں یا جہنم میں
""""
٭نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
’’ایک آدمی مکھی کی وجہ سے جنت میں داخل ہو گیا اور دوسرا اسی کی وجہ سے جہنم میں چلا گیا۔‘‘ صحابہ رضی اللہ عنہ نے پوچھا:یا رسول اللہ!وہ کیسے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’وہ اس طرح کہ دو آدمی ایک قوم کے پاس سے گذرے جنھوں نے ایک بت بنا رکھا تھا اور کوئی بندہ وہاں سے گذر نہ سکتا تھا جب تک وہ اس کیلئے کوئی چڑھاوا پیش نہ کرتا۔چنانچہ انھوں نے ان دو آدمیوں میں سے ایک سے کہا:کچھ پیش کرو۔اس نے کہا:میرے پاس تو کچھ بھی نہیں جو اس کیلئے پیش کر سکوں۔انھو ں نے کہا:کچھ نہ کچھ ضرور پیش کرو چاہے ایک مکھی ہی کیوں نہ ہو۔تو اس نے ایک مکھی بطور چڑھاوا پیش کردی۔لہذا ان لوگوں نے اسے چھوڑ دیا۔(اِس طرح وہ جہنم میں چلا گیا۔) پھر انھوں نے دوسرے آدمی سے کہا:تم بھی کوئی چڑھاوا چڑھاؤ۔اس نے کہا:میں اللہ تعالی کو چھوڑ کر کسی اور کیلئے کوئی چڑھاوا پیش کرنے والا نہیں۔چنانچہ انھوں نے اسے قتل کردیا۔اِس طرح وہ جنت میں داخل ہو گیا۔‘‘[رواہ أحمد رحمہ اللّٰه فی الزہد ]
٭اِس حدیث کے بارے میں الشیخ العلامۃ عبد المحسن العباد البدر حفظہ اللہ کہتے ہیں:یہ حضرت سلمان الفارسی رضی اللہ عنہ کے واسطے سے مروی ہے اور حکما مرفوع ہے کیونکہ اس کا تعلق غیبی امور سے ہے جن میں اپنی رائے کا کوئی دخل نہیں ہو سکتا۔اور شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ اپنی کتاب ’اعانۃ المستفید ‘ میں کہتے ہیں کہ یہ حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ کی مرسل روایت ہے اور صحابی کی مرسل بھی حجت ہے۔
٭ لہذا جب غیر اللہ کے نام پر مکھی کا چڑھاوا چڑھانے والے شخص کا یہ انجام ہے تو ان لوگوں کا انجام کیا ہو گا جو اللہ کے ساتھ شرک کرتے ہوئے قبروں اور بتوں پر بکرا،گائے،اونٹ،نقدی مال یا سونا چاندی اور شہد اور گھی وغیرہ قربان کریں اور مختلف شرکیہ افعال کا ارتکاب کریں
""95""
])
بتائیں
وہ کون ہے جو
آذان دیتا ہے مگر
نماز نہیں پڑھتا؟
مرغ
"96""
بتائیں
قرآن مجید میں موت
کا ذکر کتنی مرتبہ
آیا ہے؟145 بار
""97""
وہ
کونسی مسجد ہے جس
کی تعمیر منافقین نے
کی؟
مسجد ضرار
""98""
بتائیں
اسلام کے سب سے
پہلے مؤذن کون ہیں؟
حضرت بلال
""99""
حضرت علی
نے صبح کو پانی پینے سے
کیوں منع فرمایا اور کونسی
بیماری لگتی ہے؟وہ بیماری جس کا کوئی
علاج نہیں
""100""
اسلام میں سب سے
پہلے کون سی مسجد تعمیر
ہوئی؟مسجد قباء
""101""
حضرت بلال حبشی
کس کے غلام تھے؟امیہ بن حلف
""102"'
قرآن مجید سب سے
پہلے کس جانور کی
خال پر لکھا گیا؟؟اونٹ
""103""
بتائیں
کس نبی کی قوم
بندر بن گئی تھی؟
حضرت داؤد علیہ السلام
""105""
حضور اکرم
نے اچھی عورت کی
کیا نشانی بتائی ہے؟
شوہر کی فرمابرداری
""106""
وہ کونسا پتھر ہے جو پانی
میں نہیں ڈوبتا
اور نہ ہی آگ سے گرم ہوتا ہے
حجر اسود
""107""
اللہ تعالیٰ نے کن
لوگوں کیلئے دنیا کو
جنت کہا ہے؟
کافروں کے لیے
""108""
وہ کونسی برائی ہے
جو انسان کو اندر سے
ختم کر دیتی ہے؟
حسد کرنا
""109""
کس نبی کی دعا سے
دریاؤں کا پانی خون
بن گیا؟
حضرت موسیٰ علیہ السلام
""110""
قران مجید میں
کس انسان کو شیطان
کا بھائی کہا گیا ہے ؟
فضول خرچی کرنے والا
""111"
دولت کے علاوہ اور
کونسی چیز رزق میں
شامل ہے؟
نیک اولاد
قرآن پاک کا نام
قرآن کس نے رکھا؟
اللہ تعالیٰ نے
""112""
کس نبی نے
ماں کی گود میں
بات کی؟
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
""113"
کیا آپ جانتے ہیں
تمام برائیوں کی چابی
کس برائی کو کہا
جاتا ہے؟
جھوٹ کو