Islamic Question & Answers
اہم اسلامی معلومات
سوالات اور جوابات
اسلام وعلیکم
""1""
مرد کا احرام کتنی چادروں پر
مشتمل ہوتا ہے؟
دو چادروں پر
sawal jawab
""2""
کیا آپ کو معلوم ہے
مسلمانوں کو سب سے پہلے
بہترین شفا کہاں سے ملتی ہے؟
قرآن مجید
sawal jawab
""3""
کس سورت کی روزانہ صبح
تلاوت کرنے والا
امیر ہو جاتا ہے؟
سورت یسین
sawal jawab
""4""
روز محشر انسانوں کے درمیان سب سے پہلے
کس چیز کا فیصلہ ہو گا؟
خون کا فیصلہ ہو گا
sawal jawab
""5""
مرنے والے کو موت سے کتنے دن پہلے موت کا
فرشتہ نظر آنے لگ جاتا ہے؟
عین موت کے وقت
sawal jawab
""6""
وہ کون سی چیز ہے جو قیامت کے دن انسان کے
حق میں یا خلاف گواہی دے گی؟
اعمال نامہ
sawal jawab
""7""
وہ کون سی چیز ہے جو اللہ کے نزدیک
سب سے زیادہ پسندیدہ ہے
تقویٰ
sawal jawab
""8""
کونسا کام کرنے سے رزق میں
اضافہ ہوتا ہے؟
صدقہ خیرات کرنا
""9""
کیا بغیر وضو آذان دی
جا سکتی ہے؟
جی ہاں
sawal jawab
""10""
وہ کونسا شخص ہے جو روز
نہانے کے باوجود پاک نہیں ہوتا؟
مشرک
sawal jawab
""11""
وہ کونسا شخص ہے جو میت کے قریب آئے تو
میت کو تکلیف ہوتی ہے؟
جس پر غسل فرض ہو
sawal jawab
""12""
قبر انسان کو ایک دن میں کتنی بار
آواز دیتی ہے؟
4 بار











