Islamic Quiz - Question & Answers
اسلامک معلومات عامہ
سوال:1
ہجری کیلنڈرکا سلسلہ کب سے شروع ہوا؟
ہجری کیلنڈرکا سلسلہ حضرت عمر فاروق ؓ
کے عہد خلافت سے
شروع ہوا۔
سوال:2
قرآن کریم میں کتنے انبیاء کا تذکرہ آیا ہے؟
قرآن کریم میں ۲۵/ انبیاء
کا تذکرہ آیا ہے ۔
سوال:3
قرآن کریم میں سب سے زیادہ کس نبی
کا نام آیا ہے؟
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام آیا ہے۔
سوال:4
مسلمانوں کا قبلہ کہاں ہے ؟
جواب
مسلمانوں کا قبلہ مکہ مکرمہ میں ہے ۔
سوال:5
مسجد حرام میں نماز پڑھنے کا
ثواب کتنی نمازوں کے برابر ہے؟
جواب
مسجد حرام میں نماز پڑھنے کا
ثواب ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے۔
"6"
مسجد اقصیٰ (بیت المقدس ) کہاں واقع ہے ؟
مسجد اقصیٰ( بیت المقدس )
فلسطین میں واقع ہے ۔
سوال:7
مسلمانوں کا قبلہ کہاں ہے ؟
جواب
مسلمانوں کا قبلہ مکہ مکرمہ میں ہے ۔
"8""
مسلمانوں کا قبلہ اول( مسجد اقصیٰ )کس
کے قبضہ میں ہے ؟
جواب
مسلمانوں کا قبلہ اول ( مسجد اقصیٰ )
یہودیوں کے قبضہ میں ہے ۔
""9""
مدینہ منورہ کا پُرانا نام بتائیے ؟
مدینہ منورہ کا پُرانا نام یثرب ہے۔