30+Aqwal e Zareen in Urdu Hindi with text and images اقوال زریں -Urdu quotes

First Quotation world
0

Aqwal e Zareen

Urdu Aqwal e Zareen



""1""

درخت جتنا اونچا ہوگا اس کا سایہ اتناہی
 چھوٹا ہوگا اس لیے ’’اونچا‘‘ 
بننے کی بجائے ’’بڑا‘‘ بننے
 کی کوشش کرو
Aqwal e Zareen


""2""
گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ بھی مت بنو ۔۔
کیوں کہ ہوسکتا ہے آپ تو توبہ کرلو ،
پر جسکو آپ نے گناہ پر لگایا ہے وہ آپ کی
آخرت کی تباہی کا سبب بن جائے


""3""
زمین کے اوپر عاجزی کے ساتھ
رہنا سیکھ لو ، زمین کے
 نیچے سکون سےرہ پاؤ 
گے
Aqwal e Zareen


""4""
اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالیٰ
 کو پسند آجاؤ دنیاوالوں کی
 سوچ تو روز بدلتی
Aqwal e Zareen

 رہتی ہے




""5""
کسی انسان کی خوبی کو پہچانو تو
 اُسے بیان کرو
لیکن اگر کسی کی خامی مل جائے 
تویہاں
تمہاری خوبی کا امتحان

حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen



""6""
آج تک سمجھ نہیں آسکا ،اپنے بچوں کا
پیٹ پالنے کیلئے 12,12گھنٹے تک
کام کرنے والے کے پاس مسجد میں
جانے کیلئے 10منٹ کیوں نہیں ہوتے؟
Aqwal e Zareen


""7""

انسان کا دل توڑنے والا شخص
اللہ کی تلاش نہیں کرسکتا



""8""
غیر ضروری ’’تنقید‘‘ وہ تلوار ہے جو
سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا
سر قلم کرتی ہے



""9""
خاموشیاں ہی بہتر ہیں صاحب
لفظوں سے لوگ روٹھتے بہت ہیں



""10""

مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا 
دیتی ہے لیکن نماز
 مصروف زندگی کو بھی آسان
 بنادیتی ہے
Aqwal e Zareen



""11""
حق بات کی پہلی نشانی ہے اسکی ہمیشہ مخالفت
 ہوتی ہے
 جس کی کوئی مخالفت نہیں وہ قطعاً حق نہیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ

Aqwal e Zareen


""12"*
لوگوں کو دُعا کیلئے کہنے سے زیادہ بہتر ہے
 ایسے عمل کرو کہ
لوگوں کے دل سے آپ کیلئے دُعا نکلے

Aqwal e Zareen


حضرت علی رضی اللہ عنہ

""13""
نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کرلو خدا کی قسم
دنیا کی فکر سے آزاد ہوجاؤ گے اور کامیابی
تمہارے قدم چومے گی


حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen


""14""
انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے
اُسے لباس میں نہیں انسان میں
تلاش کرو


حضرت علی رضی اللہ عنہ 
Aqwal e Zareen


""15""
انسان کی اصل موت تب ہوتی ہے
جب وہ کسی کے دل سے نکلتا ہے

حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen


""16""
ہربات پر ہاں میں ہاں ملانا
منافقوں کی عادت ہے

حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen



""17""
انسان کی اصل موت تب ہوتی ہے
جب وہ کسی کے دل سے نکلتا ہے

حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen


""17""
اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت
 دو جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے 
گا اور جو بُرا ہوگا وہ
 سبق دے گا

Aqwal e Zareen


""18""
لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے
 سے پہلے تک ۔۔۔
بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا
غلام بن جاتا ہے

حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen


""19"

اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کرو 
کیونکہ دنیا میں تماشائی
 زیادہ ہیں
اور قدر کرنے والے بہت کم

حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen


""20""
حضر ت علیؓ

اچھے لو گو ں کی ایک خو بی یہ بھی ہو تی 
ہے کہ انہیں یا د رکھنا نہیں پڑ تا
وہ یا د ہی ر ہتے ہیں
Aqwal e Zareen




""21""

تحمل اختیار کرو
اپنے دشمن پر غلبہ پالو گے

حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen


""22""
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی
 ضرورت نہ پڑے

حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen


""23""
آخرت کا دامن تھام لو
دنیا خوار ہوکر تمہارے قدم چومے گی

حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen



"*24""
جس کو تم سے سچی محبت ہوگی وہ تم کو
فضول اور ناجائز کاموں
سے روکے گا


حضرت علی رضی اللہ عنہ



""25""
خدا سے جب بھی دُعا مانگو ، تو مقدر مانگو
عقل نہیں کیونکہ میں نے بہت سے عقل
والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا ہے

حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen



""27*"
شخص تم سے دوری اختیار کرے تم
 اس میں ہر گز دلچسپی
 مت لو

(حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ)


""28""
دنیا میں صرف سکون ہوتا تو لوگ اللہ کو
بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے
پاس ہے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ
Aqwal e Zareen



""29""
حضر ت علیؓ

اچھے لو گو ں کی ایک خو بی یہ بھی ہو تی 
ہے کہ انہیں یا د رکھنا نہیں پڑ تا
وہ یا د ہی ر ہتے ہیں
Aqwal e Zareen


""30""

تحمل اختیار کرو
اپنے دشمن پر غلبہ پالو گے

حضرت علی رضی اللہ عنہ

Aqwal e Zareen

Fore more
Visit YouTube channel
Hafiz uzair voice 
@hafizuzairvoice


 

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)